آسکر یافتہ ہندوستانی ہدایتکار ستیہ جیت رے کی فلم ’’نائک‘‘ (۱۹۶۶ء)،۲۱؍ فروری ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ری ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں اتم کمار اور شرمیلا ٹیگور نےا داکاری کی ہے۔ ...